the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

ہا ف لا نگ‘ آ سام یکم ما ر چ ( ایجنسیز ) آسا م میں 100 گھنٹے کے بند
کے دو را ن ریلو ے بر ج اور پٹر یو ں کو کا فی نقصا ن پہنچا یا گیا۔ اس بند


TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">سے ر و ز مر ہ کی ز ند گی پر اسکا اثر پڑ ا۔ ر یلو ے محکمہ کا را بطہ آ سا م کے 

لم ڈ نگ اور بد ر پو رکے در میا ن منقطع ہو چکا ہے اسکی وجہ سے تما م پا سنجر اور ما ل گا ڑ یو ں کو احتیا تً روک دیا گیا۔ اس بند کو NCHISF کی تنضیم کی اپیل پر کیا گیا جو کہ مقا م دیما حسا و کو دو حصوں میں با نٹنے کا مطا لبہ کر ر ہے ہیں۔ اس بند کے دوران تما م بنک ‘ پو سٹ آفس ’ ما ر کٹس اور سر کا ری دفا تر بند ر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.